کلاس میں حاضری

حاضری کا مکالمہ

سر منور: جب موسیٰ کا نام آیا تو اس نے کہا، "یس سر۔"
موسیٰ: "سر، میرے داڑھ میں درد تھا اس وجہ سے کل نہ آ سکا۔ آج بھی درد ہے اور میرا گال پھولا ہوا ہے۔"
سر منور: (عینک اتارتے ہوئے) "کل کیوں نہیں آئے؟ تمہارا گال پھولا ہوا ہے۔ آج کچھ آفاقہ ہے؟"
موسیٰ: "جی سر، آج کچھ بہتر ہے۔"
سر منور: "کیا تم مسواک یا برش نہیں کرتے؟"
موسیٰ: "سر، روزانہ دو مرتبہ برش کرتا ہوں۔ لیکن شہر میں مسواک ڈھونڈنا مشکل ہے۔ اگر مل بھی جائے تو دوسرے دن خشک ہوجاتی ہے اور مسواک کو ڈسٹ بن میں نہیں پھینکنا چاہئے، جبکہ برش اور ٹوتھ پیسٹ تو ہر دکان سے مل جاتے ہیں۔"